ابنا: پوليس کے مطابق آج صبح گيارہ بجے کے قريب آرسي ڈي ہائي وے پر چيزل آباد روڈ پر نجي بينک کے قريب اچانک دھماکا ہوگيا جس کي آواز دورتک سنائي دي گئي.دھماکے سے شہر ميں خوف وہراس پھيل گيا اورپوليس کي بھاري نفري بھي موقع پر پہنچ گئي.دھماکے ميں کوئي جاني نقصان نہيں ہوا.
.......
/169